پشاور…پشاور بڈھ
بیرکے علاقے شیخ محمدی روڈ پر ہونے والے بم دھماکے میں جاں بحق پولیس
اہلکاروں کی نماز جنازہ اداکر دی گئی،بم دھماکے میں4پولیس اہلکارجن میں بی
ڈی یو کے انچارج عبدالحق بھی شامل تھے جاں بحق ہو ئے۔نماز جنازہ میں گورنر
خیبر پختون خوا انجینئر شوکت اللہ،آئی جی پولیس پشاور سمیت دیگر اعلیٰ حکام
نے بھی شرکت کی۔
Showing posts with label Pakistan Peshwer blast. Show all posts
Showing posts with label Pakistan Peshwer blast. Show all posts
Monday, 16 December 2013
Subscribe to:
Posts (Atom)
