لاہور…علامہ
ناصرعباس کے قتل کامقدمہ تھانا گارڈن ٹاوٴن میں درج کرلیا گیا۔پولیس کے
مطابق مقدمہ علامہ ناصرعباس کے ڈرائیور کی مدعیت میں درج کیاگیاہے، جو 2
نامعلوم موٹرسائیکل سواردہشت گردوں کیخلاف درج کیاگیا۔ مقدمے میں دہشت گردی
اورقتل کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ تحریک نفاذ فقہ جعفریہ ملتان کے رہنما
علامہ ناصرعباس کولاہور کے علاقے شادمان میں دو نامعلوم موٹرسائیکل سواروں
نے فائرنگ کرکے اس وقت قتل کردیا گیا تھا جب وہ مجلس پڑھنے کے بعد جوہر
ٹاوٴن جا رہے تھے۔
Showing posts with label Pakistan Allama Nasir Abbas. Show all posts
Showing posts with label Pakistan Allama Nasir Abbas. Show all posts
Monday, 16 December 2013
Subscribe to:
Posts (Atom)
