Showing posts with label Naureed Awan Abottabad. Show all posts
Showing posts with label Naureed Awan Abottabad. Show all posts

Sunday, 1 April 2012

ہر تعلیمی ادا راہ کم ازکم پانچ مستحق بچوں کو مفت تعلیم دینے کا بیڑا ٹھائے- ملک نورید اعوا ن

نورید اعوان نےابتدا ئی مرحلے میں شہر کے 155 مستحق طلبا ء و طا لبات میں امدا دی چیک تقسیم کر دیے

تاجروں کے لیے 50 جنریٹروں،مسیحی قبرستان کے لیے چاردیوا ری کی تعمیر، 4عدد ایمبولینس سروس کا اعلان

 

ایبٹ آباد:ممتاز سما جی و سیا سی شخصیت ملک نو رید اعوان نے اصلاح نوجوان فلاح پاکستان تنظیم کے قیام کا با قا عدہ اعلان کر تے ہو ئے ابتدا ئی مرحلے میں ضلع ایبٹ آباد کے 155 مستحق طلبا ء و طا لبات میں خطیر ما لیت کے امدا دی چیک تقسیم کر دیے ہیں جبکہ شہر کے لیے چار عددمفت ایمبولینس سروس کے علا وہ تا جروں کے لیے 50 جنریٹروں اور مسیحی برا دری کے قبر ستان کے لیے چار دیوا ری کی تعمیر کی یقین دہا نی کرا ئیہے۔علا وہ ازیں ایم ایم اے گروپ کے پلیٹ فارم سے بے رو زگارنو جوا نوں کے لیے ملا زمتوں کے اعلان سمیت شہر کی تعمیر 

و ترقی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کے عزم کا اظہار کیاہے۔اصلاح نوجوان فلاح پاکستان کی افتتاحی تقریب اتوار کو ضلع کو نسل ہا ل میں منعقد ہو ئی جس کے مہمان خصوصی ڈی سی او ایبٹ آباد سید امتیاز حسین شا ہ تھے جبکہ اس موقع پرتنظیم کے چیئر مین ملک نو رید اعوان ،ڈی ایس پی ایلیٹ فورس سعید خان ،خطیب ہزا رہ مو لا نا شفیق الرحمان ،اصلاح نوجوان فلاح پاکستا ن کے وا ئس