Friday 30 March 2012

اداکارہ سپنا کيس، دوست محمد کھوسہ کيخلاف مقدمہ درج

لاہور…لاہور ميں مسلم ليگ ن کے رہنما دوست محمد کھوسہ کے خلاف مقدمہ درج کرليا گيا ہے، دوست محمد کھوسہ کے خلاف مقدمہ اداکارہ سپناکے اغوا اور قتل کے الزام ميں درج کياگيا ، مقدمہ قتل اداکارہ سپنا کے والد کي مدعيت ميں ريس کورس تھانے ميں دوست محمد کھوسہ کے خلاف درج کيا گيا.

0 comments:

Post a Comment