Friday, 27 December 2013
Monday, 16 December 2013
سپریم کورٹ کا تحریک انصاف کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو حکم
اسلام آباد…سپریم
کورٹ نے تحریک انصاف کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو حکم دیا ہے کہ2حلقوں
میں انگوٹھوں کے نشان کی تصدیق کے حوالے سے 15 روز میں رپورٹ پیش کرے۔
عمران خان نے اس پر چیف جسٹس پاکستان اور سپریم کورٹ کا شکریہ ادا کیا ہے۔
چیف جسٹس تصد ق حسین جیلانی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے تحریک انصاف کی
جانب سے4 حلقوں میں ووٹوں کی تصدیق سے متعلق درخواست کی سماعت کی۔ تحریک
انصاف کے وکیل حامد خان نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن کو دو بار
درخواست دی لیکن کوئی کارروائی نہیں ہوئی، دھاندلی کے معاملے کی انکوائری
کے لیے 140 دن کا وقت دیا جاتا ہے، پانچ ماہ گزر گئے، اب تک کوئی شنوائی
نہیں ہوئی۔چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی نے کہا کہ یہ صرف چار حلقو ں کا
معاملہ نہیں، اگر چار حلقوں کا فیصلہ سنا دیا تو کل سارے کھڑے ہو جائیں گے
اور بولیں گے کہ آپ نے ایک ہی پارٹی کی کیوں سنی، ایسی درخواستوں کو روکنا
ناممکن ہو جائیگا۔ اس پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ عدالت
فیصلہ نہیں دے سکتی تو کیا دھاندلی کی غلط روایات بھی ختم نہیں کرا سکتی ،
ووٹ ہر انسان کا بنیادی حق ہے،یہاں ساری پارٹیاں روتی رہیں کہ دھاندلی ہو
رہی ہے، پاکستانی شہری ہوں اور انہی کے لیے عدالت آیا ہوں۔عدالت نے
سیکریٹری الیکشن کمیشن کو حکم دیا کہ این اے 125 لاہور اور این اے 154
لودھراں کے بارے میں الیکشن ٹریبونل میں درخواستوں کی تفصیلات پیش کی جائیں
۔الیکشن کمیشن بتائے کہ اس نے اپیلیں خود کیوں نہیں سنیں ، عدالت نے اپنے
حکم میں کہا ہے کہ وہ اس مرحلے پر نشان انگوٹھا کی مخصوص مدت میں نشاندہی
کے حوالے سے کوئی آبزرویشن نہیں دینا چاہتی ،انصاف کے تقاضے پورے کرنے کے
لیے سیکریٹری الیکشن کمیشن 15 روز میں پیراوائز جواب داخل کریں۔
علامہ ناصر عباس کو 6 گولیاں لگیں، پوسٹ مارٹم رپورٹ
لاہور…لاہور میں
گذشتہ رات نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہونیوالے علامہ ناصرعباس
کاپوسٹمار ٹم مکمل ہوگیا۔مقتول کوچھ گولیاں لگیں۔علامہ ناصرعباس کی میت آج
صبح جناح اسپتال لاہورلے جائی گئی۔پوسٹمارٹم رپورٹ کے مطابق علامہ ناصرعباس
کو سر، گردن اور سینے پر چھ گولیاں لگیں۔ پوسٹ مارٹم کے بعد میت شادمان کی
امام بارگاہ منتقل کردی گئی جہاں میت کو غسل دیا جائے گا۔علامہ ناصرعباس
کی نماز جنازہ آج سہ پہر گورنرہاوٴس کے باہر اداکی جائے گی
علامہ ناصر عباس کے قتل کا مقدمہ درج
لاہور…علامہ
ناصرعباس کے قتل کامقدمہ تھانا گارڈن ٹاوٴن میں درج کرلیا گیا۔پولیس کے
مطابق مقدمہ علامہ ناصرعباس کے ڈرائیور کی مدعیت میں درج کیاگیاہے، جو 2
نامعلوم موٹرسائیکل سواردہشت گردوں کیخلاف درج کیاگیا۔ مقدمے میں دہشت گردی
اورقتل کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ تحریک نفاذ فقہ جعفریہ ملتان کے رہنما
علامہ ناصرعباس کولاہور کے علاقے شادمان میں دو نامعلوم موٹرسائیکل سواروں
نے فائرنگ کرکے اس وقت قتل کردیا گیا تھا جب وہ مجلس پڑھنے کے بعد جوہر
ٹاوٴن جا رہے تھے۔
پشاور بم دھماکے میں جاں بحق پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ اداکر دی گئی
پشاور…پشاور بڈھ
بیرکے علاقے شیخ محمدی روڈ پر ہونے والے بم دھماکے میں جاں بحق پولیس
اہلکاروں کی نماز جنازہ اداکر دی گئی،بم دھماکے میں4پولیس اہلکارجن میں بی
ڈی یو کے انچارج عبدالحق بھی شامل تھے جاں بحق ہو ئے۔نماز جنازہ میں گورنر
خیبر پختون خوا انجینئر شوکت اللہ،آئی جی پولیس پشاور سمیت دیگر اعلیٰ حکام
نے بھی شرکت کی۔
Saturday, 23 November 2013
پشاور:،تحریک انصاف کی حکومت شہید نہیں، غازی بننے جارہی ہے،عمران خان
پشاور…ڈرون حملوں
کے خلاف تحریک انصاف اور دیگر جماعتوں کا پشاورمیں دھرناجاری ہے جہاں
مختلف راہنماؤں نے دھرنے میں شریک شرکاء سے خطاب کیا ۔اس موقع عمران خان نے
اپنے خطاب میں کہا ہے کہ ڈرون حملوں کے معاملے پر ہماری حکومت جاتی ہے تو
جائے مگرہم اپنے اصولوں پرقائم رہیں گے،تحریک انصاف کی حکومت شہید ہونے
نہیں، غازی بننے جارہی ہے۔خیبرپختونخوا میں ہماری حکومت ہے، اس صوبے سے
نیٹو سپلائی گذرنے نہیں دیں گے۔عمران خان نے نواز شریف کو مخاطب کرتے ہو ئے
کہ میاں صاحب لیڈر بننے کاوقت آگیا ہے ، قدم بڑھائیں قوم آپ کے ساتھ ہے
۔پشاور ہائیکورٹ ڈرون حملوں کو جنگی جرائم قرار دے چکی ہے، لیکن اوباما کے
سامنے پڑھی گئی پرچیوں میں ڈرون کا کوئی ذکر نہیں تھا۔امن مذاکرات ہونے لگے
تو امریکا نے ڈرون حملہ کردیا،آپ کو اس صورت حال پر دو ٹوک رویہ اپنان چا
ہیئے۔عمران خان نے مزید کہا کہ چند سو القاعدہ ارکان کے تعاقب میں ہزاروں
پاکستانیوں کو مارا گیا، بے گناہ پاکستانیوں کو پکڑ کر امریکا کے حوالے
کردیا گیا، نائن الیون میں پاکستان ملوث نہیں، تو پھر ہمیں اس کی سزا کیوں
دی جا رہی ہے۔میں میاں صاحب سے کہتا ہوں کہ لیڈر بننے کا ، وقت آگیا ہے،
قدم اٹھائیں، قوم آپ کے ساتھ ہے۔
سبز چا ئے وزن ہی نہیں گھٹا تی آ نکھو ں کی بیماریوں سے بھی محفو ظ رکھتی ہے
Tuesday, 19 November 2013
یوم عاشور کے جلوس پر حملہ آور افراد اور مسجد کے خطیب کو توہین رسالت کے مقدمے میں گرفتار کرکے سخت سزا دی جائے،ملی یکجہتی کونسل سندھ
ملی یکجہتی کونسل سندھ کے کراچی سے تعلق رکھنے والے ممتاز سنی و شیعہ علمائے کرام نے راولپنڈی میں یوم عاشور کے جلوس پر حملے کو پاکستان اور پاکستان کے مسلمانوں کے بے مثال اتحاد کے خلاف سوچی سمجھی سازش قرار دیتے ہوئے اس میں ملوث سرکردہ افراد کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ کراچی پریس کلب میں مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شیعہ و سنی علمائے کرام بشمول ملی یکجہتی کونسل سندھ کے قائم مقام صدر اور جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ قاضی احمد نورانی صدیقی، علامہ صادق رضا تقوی، جمعیت علمائے پاکستان کے صوبائی صدر علامہ عقیل انجم، شیعہ علماء کونسل سندھ کے جنرل سیکریٹری علامہ ناظر عباس تقوی سمیت دیگر رہنماؤں نے کہا کہ عید میلاد النبی (ص) اور عزاداری شہدائے کربلا کے خلاف شر انگیزی کرنا دہشت گردوں کی سازش ہے تاکہ شیعہ و سنی کے درمیان افتراق کی فضاء کو پیدا کیا جاسکے لیکن پاکستان کے شیعہ و سنی مسلمان اپنے مشترکہ دشمن کو پہچانتے ہیں اور ان کی سازشوں کو ناکام بنائیں گے۔
سپاہ صحابہ کے فرقہ وارانہ دہشت گردوں کی امداد بحرین کی حکومت کرتی ہے – مولانا طاہر اشرفی کا جراتمندانہ انکشاف
راولپنڈی کے حوالے سے حقیقت یہ ہے کہ ایک کالعدم تنظیم نے شیعہ سنی تصادم کروایا
اس بات كى تحقيقات كى ضرورت ہے كه سانحه تعليم القران مين تاجى كهوكهر كا كيا كردار ہے اس كے گن مين وهان كيون ؟
كچه لوگ اب لاشون پر كاروبار كرين گے اهل اسلام هوشيار رهين
الله كريم اس امت كو أصحاب رسول ص کے نام پر كاروبارى مافيا (مراد سپاہ صحابہ) سے محفوظ رکھے
…بھائی ، ہم مدرسے کے طلبا کی لاشوں کو اپنا کہ کر
جن كا دور سے بهى امن سے واسطه نهى وه سفير امن؟
أصحاب رسول ص کے غلا مون کا خون تاجى مافيا اور لوطى قوم سے ايك دن حساب لے گا
سركارى خرچ پر شهدا كا وارث بننا تاجى مافيا كو ذيب نهى ديتا
قوم جانتى ہے كه شهدا كى لاشين فروخت كون كر رها ہے اميد ہے طبيعت بحال هوگى هوگى ورنه كچه حقائق؟
شيعه اليكشن مين حمايت كرتا ہے تو اچها كهلاتاہے وگرنه كا فر كافر كا نعره، يه نظريه ہے يا مال بناو پروگرام
اب بحرين سعودية اور إمارات كى بات بهى هو گى شيعه قاديانى اور عيسائيون كى بات هوگى تيار رهو
أصحاب رسول وأهل بيت کے نام پر كاروبارى مافيا امن كا اصل دشمن ہے
جن لوگون كا كاروبار هى منافقت هو وه اس ملك مين امن کہاں هوتا ديكه سکتے ہیں
حقائق واهياتى نهى هوتى لگتا ہے لاشون كا سودا نه هوا جس پر حواس غائب هين لوطى قبيله کے
وزیر اعلی سے سب علما نے بڑی جرات سے بات کی لیکن ایک صاحب تو انتخابات کا گلہ کر رہے تھے
وزیر اعلی صاحب، ہم تو جناب کے وفادار ہیں آپ نے ہم سے وفا نہیں کی مجھے انتخابات میں ہرا دیا – علما کے وفد کے ایک رکن (لدھیانوی) کی گفتگو
يه شهدا سے غدارى نہیں تو كيا ہے كه وزير أعلى سے انتخابات كى نا كامى كى التجأ
حكمرانون كا دربار اور سجده ريز كون آج وزير أعلى كا اجلاس گواه ہے
آج تو وزیر اعلی سے بھیک مانگی شہدا کے نام پر
بہت جلد قبضوں اور کمالیہ کی زمینوں اور بھتہ خوری کا حساب دینا ہو گا
…اس کو بتا دو جھنگ سے کمالیہ کا سفر اختیار کرے، اب مزید
تم اور تمھارے کارندے اب اس ملک کو تباہ نہیں کر سکتے
الله تم كو بهى هدايت عطا فر ما دين كه تم أصحاب رسول كا نام فروخت نه كرو اور تاجى كهو كهر كى غلامى ترك كرو
حوصلہ رکھو ڈاکٹر لوط اور اس کے لونڈے احتساب میں آ رہے ہیں
الله كريم اس امت كو لوطيون سے محفوظ رکھے أمين

Sunday, 17 November 2013
راولپنڈی کے مشہور بدمعاش تاجی کھوکھر کے ڈیرے سے دس محرم کے کے لیے ہتھیار سپلائی کیے گئے۔
تفصیلات کے مطابق 333 کی مخصوص نمبر پلیٹ والی گاڑیاں، جن میں کلاشن کوف اور پیڑول کین راجہ بازار پہنچائے گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ علاقے کے رہائشیوں اور باخبر افراد کے مطابق امتیاز عرف تاجی کھوکھر کے بندوں نے، نماز جمعہ کے دوران راجہ بازار میں موجود سپاہ صحابہ کے کارکنوں کو وسیع پیمانے پر جدید ہتھیاروں سے مسلح کیا۔
یاد رہے کچھ عرصہ قبل مولوی احمد لدھیانوی نے تاجی کھوکھر کو ہر قسم کے تعاون(غنڈوں کی فراہمی) کا یقین دلایا تھا، اور علاقے کے لوگ جانتے ہیں کہ غریبوں کی زمینوں پر قبضہ کرنے میں اسکو سپاہ صحابہ کے غنڈوں کی مدد حاصل ہے_
Subscribe to:
Posts (Atom)