اسلام آباد… سپريم کورٹ نے ضمني انتخابات ميں پي پي کي اميدوار وحيدہ شاہ
کي جانب سے 25مارچ کو ہونے والے ضمني انتخابات ميں پولنگ عملے پر تشدد کا
از خود نوٹس لے ليا ہے. چيف جسٹس افتخار محمد چوہدري نے دي نيوز ميں انيتا
تراب کي جانب سے شائع ايک خط پر نوٹس ليا ہے جس ميں انہوں نے واقعے کا
ازخود نوٹس لينے کا مطالبہ کيا تھا. چيف جسٹس نے 2 مارچ کو آئي جي سندھ،
اليکشن کميشن اور وحيدہ شاہ کو طلب کر ليا ہے
Wednesday, 29 February 2012
وحيدہ شاہ کا پولنگ عملے پر تشدد ،سپريم کورٹ نے از خود نوٹس لے ليا. 18 افراد کے قتل پر نو ٹس؟؟؟؟؟
Labels:
Pakistan News,
Urdu News
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment