لاہور…تحریک
منہاج القرآن کے ترجمان نے الزام عائدکیاہے کہ پولیس اور دیگر حکومتی ادارے
بس مالکان اور ڈرائیوروں کو ڈرا دھمکا رہے ہیں جبکہ پنجاب کے وزیرِقانون
رانا ثناء اللہ کاکہناہے کہ لانگ مارچ کیلئے لوگ اکٹھے نہیں ہوئے، اب خفت
مٹانے کیلئے بے جا الزامات عائد کئے جارہے ہیں۔ لاہورسے جاری بیان میں
سیکریٹری اطلاعات تحریک منہاج القرآن قاضی فیض نے کہاکہ لانگ مارچ کیلئے
آنیوالی بسوں کو اڈوں سے نکلنے نہیں دیا جا رہا، راوی اور واہگہ ٹاوٴنز میں
خواتین کی25گاڑیاں روک لی گئی ہیں، پْرعزم عوام لانگ مارچ کیلئے پیدل ہی
روانہ ہو رہے ہیں۔
Sunday, 13 January 2013
بس مالکان اور ڈرائیوروں کو ڈرا دھمکا یا جارہا ہے، تحریک منہاج القران
Labels:
Abbottabad News,
Hazara News
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment